جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
محبت کا لاجواب روحانی عمل - پسند کی شادی کا روحانی وظیفہ صرف نو دن کا
:عمل
لاالہ لا دے الا اللہ دلا دے
محمد الرسول اللہ ملا دے
قسم خدا کی خدا کے رسول کی چہار یار کی
کلمہ کلام کی فلاں بن فلان محبت میں میری
جل بُھن کے قدموں میں میرے آن پڑے
الہی کلمہ کی آن اس پر پڑے غضب کی بان
بحق لاالہ اللہ محمد رسول اللہ
:تفصیل
یہ کہ عمل کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کے لئے لاجواب ہے اس عمل کو بدولت آپ اپنے مطلوب کے دل میں اپنا پیار و محبت ڈال کر اس کے ساتھ شادی بھی کر سکتی ہے بہت ہی سریع الاثر عمل ہے بس عمل کو درست نیت کے ساتھ خدا پر کامل یقین رکھتے ہوئے کریں
اس عمل کو آپ نے نماز عشاء کے بعد نو چندی جمعرات والے دن سے شروع کرنا ہے اور عمل کو ہر روز360 مرتبہ 9 دن تک لگاتار پڑھنا ہے اور عمل کے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک ضرور پڑھنا ہے ۔عمل کو شروع کرنے سے پہلے حسب توفیق صدقہ ضرور دیں۔ دوران عمل ایک وقت اور ایک جگہ متعین کر لیں اور پورے نو دن اسی وقت اور جگہ پر بیٹھ کر عمل کریں ۔اپنا حصار ضرور کر لیں ۔
نوٹ ۔ عمل میں جہاں لفظ فلان بن فلاں آیا ہے وہاں پر اپنے مطلوب اور اس کی والدہ کا نام لینا ہے ۔

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں