جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
نظر کی کمزوری کا دیسی و روحانی علاج
دیسی علاج
سرمہ دانی میں ایک لونگ پھول دار ڈآل دیں ایک ماہ کے بعد وہ نکال کر علیحدہ کر دیں دوسری لونگ پھول دار ڈال دیں اسی طرح ہر ماہ لونگ تبدیل کر دیا کریں اور وہی سرمہ ہر روز لگایا کریں ان شاء اللہ عمر بھر کبھی آنکھ میں شکایت نہ ہوگی اور اگر نظر کمزور ہو گئی ہے تو اس کی مداومت سے روشنی بڑھ کر چشمہ کی عادت چھوٹ جائے گی۔ مجرب علاج ہے
روحانی علاج
جب بھی لونگ سرمہ دانی میں ڈالیں گے تو اس وقت لونگ پر 41 بار درود شفاء پڑھنا ہے
درود شفاء
اللھم صل و سلم وبارک علی سیدنا ومولنا محمد طب القلوب و دوائھا و عافیۃ الابدان و شفائھا و نور الابصار و ضیائھا و الہ و صحبہ دائما ابدا ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں