جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
اپنا طالع یعنی بُرج معلوم کرنے کا آسان طریقہ
اپنا طالع یعنی بُرج معلوم کرنے کا آسان طریقہ
اہل اسلام میں وقت پیدائش ستارے کی ساعت وغیرہ دیکھ کر نام رکھنے کا رواج نہیں ایسے حضرات کو اپنا طالع معلوم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنے اور اپنی والدہ کے نام کے اعداد نکال کر 12 سے تقسیم کریں جو باقی بچیں تو نیچے درج ذیل ترتیب سے اپنا برج معلوم کر لیں یعنی اگر ایک بچے تو برج حمل ۔ دو بچے تو برج ثور ۔ تین بچے تو برج جواز وعلی ہذا القیاس ۔ اب میں مثال دے کر سمجھتا ہوں تاکہ کم پڑھے انسان بھی با آسانی اپنا بُرج معلوم کر سکیں مثلا میرا نام نثار احمد ہے اور ماں کا نام حمیدن ہے دونوں کے اعداد کا مجموعہ 9161 ہے بارہ پر تقسیم کیا تو 4بچے لہذا چار نمبر والا یعنی سرطان میرا برج ہیں
نقشہ بارہ بروج
نمبر 1 ۔ حمل
نمبر2 ۔ ثور
نمبر3 ۔ جوزا
نمبر4 ۔ سرطان
نمبر5 ۔ اسد
نمبر6 ۔ سنبلہ
نمبر7 میزان
نمبر8 ۔ عقرب
نمبر9۔ قوس
نمبر10 ۔ جدی
نمبر11 ۔ دلو
نمبر 12 حوت
نوٹ ۔ اپنے اور والدہ کے نام کے اعداد نکلوانے کے لئے اپنا اور والدہ کا نام کمنٹس میں لکھیں ہم جلد ہی اعداد نکال کر آپ کو بتا دیں گے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں