جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
انار کے فوائد
انار کے فوائد
ابو نعیم کی روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور ﷺسے انار کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ دنیا میں ایسا کوئی انار نہیں ہوتا جس میں جنت کے اناروں میں سے دانہ شامل نہ ہوں یعنی ہر انار میں ایک دانہ جنتی انار کا شامل ہوتا ہے ۔
علاج
معدے کے امراض
انار کھانے سے معدہ کا زخم ۔ معدہ کی درد ۔ سوزش ختم ہو جاتی ہے ۔
موٹاپا
ماٹاپا کم کرنے کے لئے انار کا جوس پینا بہت ہی مفید ہے دل کو تقویت دیتا ہے ۔
بواسیر
انار کے جوس میں ادرک اور لونگ باریک پیس کر ملا کر پینے سے بواسیر ختم ہو جاتی ہے ۔
مثانہ کے امراض
انار کھانے سے مثانے کی گرمی ۔ پیشاب کی خرابی اور دیگر امراض دور ہو جاتے ہیں ۔
پیچش ۔ دست آنا
انار کا جوس عرق سونف کے ساتھ پینے سے آرام آ جاتا ہے انتڑیوں کے زخم کے لئے بہت ہی مفید ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں