جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

آڑو کے فوائد

کوئی تبصرے نہیں :

آڑو کے فوائد                                   
خوبیاں ۔ آڑو کی تاثیر گرم ہوتی ہے اس میں ریشہ بہت ہونے کی وجہ سے قبض کُشا ہوتا ہے اس سے دماغ کو طالت ملتی ہے یہ جنسی اشتعال پیدا کرتا ہے اس سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں ۔
معالجاتی استعمال                                    
قبض  ۔
کچھ آڑو کھا لینے کے بعد اگلے دن پیٹ صاف ہو جاتا ہے قبض دور ہو جاتی ہے ۔
دماغی کمزوری ۔
چند روز تک باقاعدہ آڑو کھانےسے دماغی کمزوری دور ہو جاتی ہے اور یہ طاقت ور ہو جاتا ہے ۔
جنسی طاقت کی کمی کو دور کرنا ۔
باقاعدہ چند روز آڑو کھانے سے جنسی طاقت پیدا ہو جاتی ہے اور جنسی اشتعال بڑھ جاتا ہے ۔
پیٹ کے کیڑے ۔
آڑو کھانے سے پیٹ کے کیڑے بھی مر جاتے ہیں آڑو بچوں کے لئے بہت ہی مفید ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں