جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

سورہ اخلاص کا محبت کا عمل

کوئی تبصرے نہیں :

محبت کا لاجواب عمل
عمل                                   
قل ھو اللہ احد یا حنان
اللہ الصمد یامنان
لم یلد یا کریم
ولم یولد یا رحیم
ولم یکن لہ کفوا احد یا عزیز یا ودود
تفصیل                                
اس عمل کو آپ نے نوچندی جمعرات والے دن سے شروع کرنا ہے ۔ عمل کو نماز عشاء کے بعد پڑھنا ہے ۔ اس عمل کو آپ نے ہر روز1681 دفعہ 41 دن تک بلا ناغہ پڑھنا ہے ۔ پاک وصاف ہو کر عمل کریں۔
ناظرین صرف پہلے دن آپ نے 21 عدد کالی مرچیں لے کر  عمل کر پڑھ کر ان کالی مرچوں پر دم کرنا ہے اور پھر بعد میں ان کالی مرچوں کو آگ میں جلا دیں ۔ باقی 41 دن صرف مطلوب کا تصور کر کے پڑھائی کرنی ہے۔ مرچیں صرف پہلے دن ہی جلانی ہے۔ عمل کے دوران بڑا گوشت کھانا منع ہے

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں