جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
بندش لگانے کا روحانی منتر
بندش لگانے کا روحانی منتر
منتر
جل باندھوں جلیائی باندھوں
تیل کڑاہی چھتیس بوند کا جھونپڑا
باوا آدم کی دُھائی
تفصیل
ناظرین اس عمل کی بدولت آپ اپنے دشمن کی ہر چیز پر بندش لگا سکتے ہیں بہت ہی مجرب روحانی منتر ہے جس چیز کو باندھنا ہو عمل پڑھنے وقت اس کا تصور کریں
اس عمل کو آپ نے نماز عشاء کے بعد اسلامی ماہ کے آخری دس دنوں میں جو منگل کا دن آئے گا اس دن سے شروع کرنا ہے اور اس عمل کو ہر روز 313 دفعہ 21 دن تک پڑھنا ہے
نوٹ ۔ اجازت کے کر عمل شروع کریں ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں