جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

نکاح کی بندی کا روحانی منتر عمل

کوئی تبصرے نہیں :

نکاح کی بندی کا روحانی منتر عمل

منتر

لاالہ کی کنجی         الااللہ کا تالا
فلاں بن فلاں کا رشتہ نہیں ہونے والا
بحق یاقابض یا قاھر یا قہار    
یا اینوں پٹ یا اینوں مار      
تفصیل ۔
ناظرین اس عمل کی بدولت آپ کسی کا بھی نکاح روک سکتے ہیں یعنی اس کا کسی بھی جگہ پر نکاح نہیں ہوگا مجرب پاورفل روحانی منتر ہے جائز مقصد کے لئے استعمال کریں
اس عمل کو آپ نے ہر روز نماز عشاء کے بعد بلا ناغہ 1001 مرتبہ 11 دن تک پڑھنا ہے اس عمل کو آپ اسلامی ماہ کے آخری دس دنوں میں جو منگل کا دن آئے گا اس دن سے شروع کرنا ہے ۔ عمل پڑھنے وقت آپ کا چہرہ مطلوب کے گھر کی طرف ہونا چاہئے 
نوٹ ۔ اجازت لے کر عمل شروع کریں

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں