جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
دشمن کی تباہی کا عمل منتر
روحانی منتر دشمن کی تباہی وبربادی کے لئے
منتر
یا رحیما رحم کر
یا کریما کرم کر
دشمن کر زیر کر
کلمے نوں شیر کر
بحق لاالہ اللہ محمد الرسول اللہ
تفصیل ۔
ناظرین آپ نے اس عمل کو 21 دن تک لگاتار دشمن کے گھر کی طرف منہ کرکے نماز عشاء کے بعد 313 دفعہ پڑھنا ہے ۔اس عمل کو آپ نے اسلامی ماہ کے آخری دس دنوں میں جو منگل کا دن آئے گا اس دن سے شروع کرنا ہے۔ عمل تنہائی میں بیٹھ کریں ۔اور اس عمل میں جہاں لفظ دشمن آیا ہے وہاں آپ نے اپنے دشمن کا نام لینا ہے اور اگر آپ کو دشمن کا نام نہیں آتا تو پھر صرف اس کا لفظ دشمن پر تصور کریں انشاء اللہ آپ کا دشمن مختلف بیماریوں میں بہت جلد مبتلا ہو جائے گا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں