جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
دشمن پر غالب آنے اور اُسے مسخر کرنے کا مجرب عمل
دشمن پر غالب آنے اور اُسے مسخر کرنے کا مجرب عمل
یہ عمل حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منقول ہے اور نہایت مجرب ہے ۔ ہر روزقبل طلوع آفتاب یعنی فجر سے پہلے یا بعد میں گیارہ بار پڑھنے کا معمول بنا لیں پھر کسی عمل کی حاجت وضرورت نہ ہوگئی ۔ دشمن ذلیل وخوار ہو کر مطیع و فرمانبردار ہو کر قدموں میں آگرے گا۔
نوٹ ۔ پڑھتے وقت دشمن یا کسی اور کا نام لینے کی ضرورت نہیں صرف تصور کافی ہے۔
عمل
اللھم سخرلی اعدائی کما سخرت الریح لسلیمان ابن داؤد علیھما السلام و لینھم کما لینت الحدید لداؤد علیہ السلام و ذللھم کما ذللت فرعون لموسیٰ علیہ السلام و قھرھم کما قھرت ابا جھل لمحمدﷺ بحق کٰھٰیٰعص و بحق حمعسق صم بکم عمی فھم لا یرجعون صم بکم عمی فھم لا یعقلون صم بکم عمی فھم لا یبصرون ۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم والحمد للہ رب العالمین ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں