جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
اسماء الحسنی سے مشکلات کا حل
اسماء الحسنی سے مشکلات کا حل
اسم اعظم میں دنیا اور آخرت میں کامیابی اور مشکلات کا حل موجود ہے بشرطیکہ خلوص دل سے اس کا وظیفہ کیا جائے بلکہ ولایت کا راز ہی اسم اعظم ہے اللہ تعالی کے تمام صفاتی ناموں میں اسم اعظم کی خاصیت موجود ہے مگر ہر اسم سے پہلے لفظ ندا یعنی یا لگانا ضروری ہے ۔ اللہ تعالی کے دودو صفاتی ناموں کو ملا کر پڑھنے سے تاثیر میں تقویت پیدا ہو جاتی ہے اور کام جلدی ہو جاتا ہے ذیل میں چند صفاتی ناموں کو ملا کر درج کر دیا گیا ہے تاکہ ورد کرنے سے جلد فائدہ ہو
روزی میں وسعت کے لئے
یَا بَاسِطُ یا مُنعِمُ
خیر وبرکت کے لئے
یا معطی یا شکور
محتاجی سے بچنے کے لئے
یا عزیز یا مغنی
حصول عزت کے لئے
یا جلیل یا کریم
ہر دل عزیز کے لئے
یا معز یا رافع
تندرستی کے لئے
یا عظیم یا حی
مخلوق سے بے نیازی کے لئے
یا وھاب یا واسع
عبادت کے شوق کے لئے
یا محصی یا قدوس
گناہوں سے چھٹکارے کے لئے
یا اٰخر یا ھادی
صفائی قلب کے لئے
یا باعث یا نور
ظاہر وباطن کی صفائی کے لئے
یا مھیمن یا حسیب
جان ومال کی حفاظت کے لئے
یا مومن یا نافع
دشمن کو کچلنے کے لئے
یا خافض یا قادر
لڑکیوں کی شادی کے لئے
یا لطیف یا حلیم
حصول اولاد کے لئے
یا متکبر یا واحد
اولاد نرینہ کے لئے
یا بر یا بدیع
بانجھ عورت کے لئے
یا مصور یاخالق
حفاظت حمل کے لئے
یا مبدی یا سلام
میاں بیوی میں محبت کے لئے
یا ودود یا کبیر
گمشدہ کے لئے
یا جامع یا معید
بلاؤں سے نجات کے لئے
یا رحمن یا سلام
جادوو آسیب سے تحفظ کے لئے
یا حفیظ یا رقیب
علم کی زیادتی کے لئے
یا حکیم یا باعث
دعا کی قبولیت کے لئے
یا سمیع یا مجیب
خاتمہ بالخیر کے لئے
یا موخر یا اٰخر
عذاب قبر سے تحفظ کے لئے
یا باری یا وکیل
حشر کی گرمی سے بچنے کے لئے
یا رحیم یا کریم
شفاعت نصیب ہونے کے لئے
یا حسیب یا تواب
دخول جنت کے لئے
یا عٖفو یا رافع
حصول دولت کے لئے
یا غنی یا مغنی
ہر کام ہونے کے لئے
یا حی یا قیوم
غلبہ کے لئے
یا قوی یا عزیز
دوکان چلنے کے لئے
یا فتاح یا رزاق
نوٹ ۔ اپنے مقصد کے حساب سے اسماء کو تاحصول مراد یقین کامل کے ساتھ پڑھیں انشاء بہت جلد مراد پوری ہو گئی ناامیدی انسان کو کفر تک لے جاتی ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں