جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

یا رحمن کے موثر پوشیدہ فوائد

کوئی تبصرے نہیں :


اسم  یا رحمن کے فوائد                       
نمبر 1 
جو شخص یا رحمن کا اکثر وظیفہ پڑھے گا اس کا دل نہایت نرم اور رقیق القلب ہو جائے گا جس کی بیمار مصیبت زدہ کو دیکھے گا فورا آبدیدہ ہو کر اسکی تکلیف رفع کرنے کی پوری کوشش کرے گا اور خدا چاہے کامیاب ہو گا ۔
نمبر 2 
 جو شخص یا رحمن کو نماز فجر کے بعد دو سو اٹھانوے مرتبہ  پڑھے گا اللہ تعالی کی خاص رحمت میں داخل ہو گا ۔ اور دینا میں کوئی مصیبت مشکل نہ پڑے گئ ۔ ہر ایک کاروبار میں فراخ دستی نصیب ہو گئی ۔
نمبر 3 
جو کوئی ٹھیک دوپہر کے وقت کہ جس کو زوال کا وقت کہتے ہیں باوضو بیٹھ کر اکتالیس مرتبہ  یا رحمن پڑے اور پانی پر دم کرے آنکھوں میں سلائی کے ساتھ ڈالے تو آنکھوں کی جملہ بیماروں سے محفوظ رہے گا ۔
نمبر 4  
صبح کی سنتیں اور فرض کے درمیان جو کوئی شخص ایک سو اکیس مرتبہ  یا اللہ یا رحمن کسی بیمار کے سرہانے کھڑے ہو کر پڑھے گا سات دن میں کیسا ہی بیمار ہو تندرست ہو جائے گا اگر موت مقدر ہے تو خاتمہ بالخیر ہو گا

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں