جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

دعا جامع المطلوب و دافع القلوب کی زکوۃ کا طریقہ

کوئی تبصرے نہیں :


دُعا جامع المطلوب و دافع الکروب
یہ دُعا کتب معتبر واحادیث صحیحہ میں وارد ہے بڑا ہی خوش نصیب ہے جو اس کو روزانہ اپنے ورد میں رکھے اور اس سے دینی ودنیاوی فوائد حاصل کرے اس دعا کے بیشمار فوائد ہیں مختصر یہ ہے کہ دین کی دولت دنیا کی دولت تسخیر خلائق اور سب سے بڑی  خوبی یہ ہے کہ یہ دعا بہترین استخارہ بھی ہے ۔ اکثر لوگ ستاروں کی نحوست میں مبتلا رہتے ہیں اور بحکم احکم الحاکمین ستاروں کے اچھے برے اثرات بھی رونما ہوتے ہیں لہذا ذرا سی عقل والا شخص بھی خود اس دعا کے ترجمعہ پر غور کرکے سمجھ سکتا ہے کہ یہ دعا کیا چیز اور کتنی بڑی دولت ہے اور جو غافل رہے وہ بد نصیب ہے
چلہ کا طریقہ ۔ 

اکتالیس دن بعد نماز عشاء 41 بار پڑھیں پھر گیارہ بار روزانہ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ تعالی دینی و دنیاوی ضروریات کے لئے کسی دوسرے وظیفہ کی ضرورت نہ پڑے گئی اس دعا میں سب کچھ ہیں عقل مند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے ۔





کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں