جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

دعائے حیدری کی زکوۃ اور پڑھنے کا طریقہ

کوئی تبصرے نہیں :


زکوۃ ۔
 نو چندی جمعرات کو تازہ غسل کریں اور بعد غسل کسی سے بات نہیں کرنی ہے بعد میں پاک و صاف  کپڑے پہن کر خوشبو لگا کر در رکعت نماز نفل برائے قضائے حاجات کی نیت سے ادا کریں اور اس کا حضور مولا علی شیر خدا رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں بطور تحفہ پیش کریں ۔ پھر دو رکعت نماز نفل دوبارہ پڑھیں اور اس کا ثواب شیخ المحدثین امام شیخ عبد الحق رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں پیش کریں ۔ پھر اس کے بعد
ایک بار یہ درود بار پڑھیں 
حَقُّ حَقُّ حَقُّ  اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ  سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ  وَرَّۃٍ ماِئَۃُ اَلفَ اَلفِ مَرَّ بِعَدَدٍ کُّلِ ذَۃٍ
بعد دعائے حیدری کو 25 بار پڑھیں  اور آخر میں پھر ایک بار مذکورہ درود پاک پڑھیں  ۔
اب ہر روز دُعائے حیدری کو تین بار ایک سال تک بلا ناغہ پڑھیں ایک سال بعد آپ اس دعا کے عامل کامل بن جائیں گئے  خلق خدا کی خدمت  قرب خدا کی نیت کے ساتھ چلہ کریں

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں