جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

بغیر آپریشن کے بچہ پیدا ہوگا روحانی عمل

کوئی تبصرے نہیں :


بغیر آپریشن کے بچہ پیدا ہو گا     
            
ناظرین جو عورتیں حاملہ ہیں اور وہ یہ چاہتی ہیں کہ بغیر آپریشن کے بچہ پیدا ہو جائے تو ان عورتیں کو چاہئے کہ ہر روز ایک بار سورہ مریم  ایک بار سورہ الشمس ایک بار سورہ الطارق کی تلاوت کر لیا کریں اور پانی پر دم کرکے پی لیا کریں انشاء اللہ بغیر آپریشن کے صحت مند بچہ پیدا ہو گا اس عمل کو آپ نے حمل کے ابتدائی دنوں سے لیکر بچہ کی ولادت تک جاری رکھنا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں :

ایک تبصرہ شائع کریں