جمعہ، 12 اکتوبر، 2018
سورہ یاسین شریف کا عمل
سورہ یاسین شریف کا نایاب عمل
ناظرین اگر آپ کی کوئی پریشانی ہے یا آپ کا کسی جگہ رشتہ نہیں ہو رہا یا آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا کسی اچھی جگہ رشتہ ہو جائے یا آپ کے گھر میں سکون محبت پیار ختم ہو چکا ہے یا آپ رزق کی وجہ سے پریشان ہیں یا کاروبار نہیں چل رہا یا آپ پر کسی نے جادو کیا ہے یا آپ کی کوئی دلی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو رہی المختصر ناظرین آپ کی کوئی بھی پریشانی یا مقصد ہو آپ اس عمل کو تین دن لگاتار کریں انشاء اللہ آپ کی ہر مشکل حل ہو جائے گئی آپ کی دلی مراد پوری ہو جائے گئی بہت ہی مجرب عمل ہے ۔
عمل
بعد نماز عشاء تازہ وضو کرکے پاک و صاف کپڑے پہنے اور مصلی پر بیٹھ کر سورہ یاسین شریف کی تلاوت کریں جب آپ پہلی مبین پر پہنچے گے تو اس دعاکو تین بار پڑھیں گےاور وہ دعا یہ ہے
اور پھر آگے سورہ یاسین شریف شروع کریں اور پھر جب دوسری مبین آئے تو پھر اس دُعا کو تین بار پڑھیں اور اسطرح ساتوں مبینوں پر اس دعا کو تین بار پڑھیں اور بعد میں اپنے مقصد کے لئے دعا کریں انشاء اللہ تین دن میں آپ کی دلی خواہش پوری ہو جائے گئی نماز وغیرہ کی پابندی لازمی ہے اس عمل میں کامیاب ہونے کے لئے لہذا شریعت کا خاص خیال رکھیں اور ناجائز کام کے لئے اس عمل کو نہ کریں ورنہ نقصان کا خدشہ ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں